
واشنگٹن نے یمن میں حوثیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہوں تک مصنوعات پہنچانے پر 3 بحری جہازوں اور مالکان کو نشانہ بنایا گیا
منگل 29 اپریل 2025 13:37
(جاری ہے)
ان بحری جہازوں کی مالک کمپنیوں Zaas Shipping ، Bagsak Shipping Inc اور Great Success Shipping Co کو بھی حوثیوں کی مالی مدد کے الزام میں نامزد کردیا گیا ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے حوثیوں کو ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزد کر رکھا ہے۔ پابندیوں میں ان اداروں اور بحری جہازوں کے تمام امریکی متعلقہ اثاثوں کو منجمد کرنا اور ان کے ساتھ لین دین کرنے والوں کو سخت پابندیوں یا ثانوی پابندیوں سے دوچار کرنا شامل ہے۔بحری جہاز وں ٹیولپ بی زیڈ پر سان مرینو پرچم تھا۔ میسان پر پاناما کا جھنڈا تھا اور وائٹ وہیل پر پاناما کا جھنڈا لہرا رہا تھا۔ کمپنیوں میں زاس شپنگ کمپنی مارشل جزائر میں رجسٹرڈ ہے۔ باگ سیف شپنگ انک ماریشش میں رجسٹرڈ ہے اور گریٹ سکسس شپنگ کمپنی مارشل جزائر میں رجسٹرڈ ہے۔امریکہ یمن کے حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں ہتھیاروں کی سمگلنگ اور اسلحے کی سپلائی کے سودوں پر بات چیت کے لیے 7 سینیئر حوثی شخصیات پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ امریکہ نے ایک حوثی کارکن اور اس کی کمپنی پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ اس کارکن نے یمنی شہریوں کو یوکرین میں روس کے لیے لڑنے کے لیے بھرتی کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.