
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ریکروٹمنٹ مہم کا انعقاد
منگل 29 اپریل 2025 19:54
(جاری ہے)
پیکجز گروپ کے نمائندوں نے جامع پریزنٹیشن پیش کرتے ہوئے کمپنی کی تاریخ، وسیع کاروباری آپریشنز، اختراع کی ثقافت اور پائیداری کو اجاگر کرتے ہوئے طلبا کو پیکجز ایسپائر مینجمنٹ ٹرینی پروگرام سے روشناس کرایا۔ انہوں نے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے طلبا کے لئے بہترین تقریب کا انعقاد کرنے پر تعریف کی۔
ڈاکٹر نادر نے کیمپس کا دورہ کرنے اور طلبا کی عملی زندگی میں ترقی کیلئے معاونت فراہم کرنے کرنے پر پیکجز گروپ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اکیڈیمیا اور صنعت کے مضبوط روابط کو فروغ دینے کی اہمیت پرروشنی ڈالی۔ انہوں نے تعاون کے فروغ، صنعتی تربیت کے مواقع اور آئی سی ای ٹی سمیت منسلک شعبہ جات کے طلبا کے لیے کیریئر کے مواقعوں پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.