
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کی ملاقات
بدھ 30 اپریل 2025 23:33

(جاری ہے)
اس معاہدے کے تحت ریلوےڈرائی پورٹ چیمبر کو آئوٹ سورس کیا جائے گا۔
فریٹ ٹرین منصوبہ نہ صرف پاکستان ریلوے کی آمدنی میں اضافہ کرے گا بلکہ اس سے ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار مزید تیز ہو گی۔اس موقع پر محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ہم نے صرف ڈیڑھ سال میں وہ کام کیے ہیں جو پچھلے 20 سالوں میں نہیں ہو سکے۔ہم اپنے وسائل کا بہترین استعمال کر کے پاکستان ریلوے کو ایک نیا اور مستحکم راستہ دکھا رہے ہیں۔وفاقی وزیر ریلوے نے تمام ریلوے ڈویژن میں روڈ شو کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام ڈی ایس کو ہدایات کہ وہ متعلقہ چیمبر ز آف کامرس سے ملیں اور مشترکہ طور پر کام کرنے کے لیے ایک مضبوط اشتراک کریں۔ ہم مل کر پاکستان ریلوے کے مستقبل کو بہتر بنائیں گےاور شراکت داری کے نئے دروازے کھولیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہم نے راولپنڈی کے تین سٹیشنز کی صفائی کا معاہدہ آر ڈبلیو ایم سی کے ساتھ سستے نرخوں پر کیا، صفائی نصف ایمان ہے، اپنے مسافروں کے لیے بہترین سفری سہولتیں فراہم کرنا ہمارا اولین فرض ہے، ہم یہاں ایک ایسا ورثہ بنا رہے ہیں جو آنے والی نسلوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ثابت ہوگا۔ یہ وہ لمحہ ہے جب ہم اپنی ذمہ داریوں کو درست انداز میں پورا کر رہے ہیں اور پاکستان ریلوے کے مستقبل کے لیے ایک نیا آغاز کر رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
متعصبانہ الگورتھم سے دنیا بھر میں آزادی صحافت کو خطرہ، یو این چیف
-
فرائض کی انجام دہی میں غزہ کے صحافیوں کو المیوں کو سامنا
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی کا رجحان، آج مزید 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی
-
کہتے ہیں ریکوڈک آئے گا تو پاکستان کے مسائل ختم ہو جائیں گے
-
عمران خان اس وقت مشکل میں ہے، مر جاؤں گا لیکن بانی پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑوں گا
-
بھارت کی جانب سے کسی بھی مس ایڈونچر کا خطرہ تاحال کم نہیں ہوا
-
یومیہ اجرت پر کام کرنے والے یوٹیلٹی اسٹورز کے 3 ہزار ملازمین نوکریوں سے فارغ
-
کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے لیکن پیپلز پارٹی کی کراچی دشمنی مسلسل جاری ہے
-
امریکی نائب صدر کا بیان قابل ِ مذمت ہے، حکومت فوری امریکی سفیر کو طلب کرے
-
شریف خاندان کے بھارت کے ساتھ تجارتی مراسم ہیں
-
مودی بھی اور پی ٹی آئی والے بھی دونوں چاہتے پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام معطل ہوجائے
-
3 سالوں میں پاکستان کے قرضوں میں 29 ہزار ارب روپے کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.