
دبئی میں گلوبل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ ایگزیبیشن 2025 ایکسپو میں پاکستان پویلین کا افتتاح
بدھ 30 اپریل 2025 23:10
(جاری ہے)
ایگزیبیشن میں پروفیسر ڈاکٹر عبد الرحمن پاکستان کے نجی اعلیٰ تعلیمی شعبے کی نمائندگی کرتے ہوئے 35 رکنی وفد کی قیادت کر رہے ہیں جس میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سینئر تعلیمی رہنما شامل ہیں۔
ایگزیبیشن کے دوران متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر یو اے ای کو پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن نے خوش آمدید کہا اور بریفنگ دی۔ شیخ نہیان نے اس اقدام کو پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کی ایک مثبت پیشرفت قرار دیا اور مستقبل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستانی تعلیمی وفد کے ارکان سے ملاقات کی۔ انہوں نے وفد کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس قسم کے بین الاقوامی پلیٹ فارمز پاکستان کے تعلیمی شعبے کی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس موقع پر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کونسلر علی زیب خان اور دبئی اور شارجہ کی پاکستان بزنس کونسلز کے نمائندگان بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.