
ایل پی جی کی قیمتوں میں 3روپے 20 پیسے کمی کا اعلان
ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،گھریلو صارفین کیلئے ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام سلنڈر کی قیمت میں بھی کمی کی گئی ہے
فیصل علوی
جمعرات 1 مئی 2025
14:55

(جاری ہے)
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے نہ صرف صارفین کو ریلیف ملے گا بلکہ مارکیٹ میں استحکام بھی آئے گا۔
گھریلو سطح پر ایل پی جی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے یہ اقدام نہایت خوش آئند ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روزحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاتھا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کیا گیا تھا۔پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 256 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا تھا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 256 روپے 64پیسے مقرر کردی گئی تھی۔ قبل ازیں بھی گزشتہ ماہ بھی پیٹرول کی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 258روپے 64 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئیں تھیں۔وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روزکیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیاتھا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرولیم ڈویڑن کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات (پیٹرولیم لیوی) آرڈیننس 1961 میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی تھی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہوئی ہے، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان پرلگائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
"ہم بڑے ملک کے ساتھ لڑنا نہیں چاہتے، ہم امن چاہتے ہیں"
-
آئندہ بجٹ میں ڈیری ملک، ادویات اور اسٹیشنری پر ٹیکس میں رعایت دینے کی تجویز سامنے آگئی
-
غزہ پٹی میں بھوک کا بحران سنگین تر، خوراک کے لیے لوٹ مار
-
مودی اپنی سخت گیر پالیسیوں کے قیدی بن چکے ہیں، سمترا بوس
-
وزیراعلی مریم نواز کا محنت کشوں کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا 200بیڈ کا جدید ترین کارڈیک سٹی بنانےکا اعلان
-
25 سال سے انجینئرڈ انتخابات قومی سلامتی اورجمہوریت کیلئے انتہائی مہلک ثابت ہوئے ہیں
-
لیبر پین سے لیبر ڈے تک، گھریلو خواتین کی بلامعاوضہ محنت
-
کیتھولک چرچ کی قیادت کے لیے ممکنہ امیدوار شخصیات
-
پنجاب ایمرجنسی سروس نے 206,685ایمرجنسی متاثرین کوماہ اپریل کے دوران ریسکیو سروسز فراہم کیں
-
یروشلم کے قریب لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
-
پاک بھارت کشیدگی: یورپی یونین کہاں کھڑی ہے؟
-
بھارت کا پانی کو جارحیت کیلئے ہتھیارکے طورپراستعمال کرنے کا فیصلہ انتہائی افسوسناک ہے ‘ وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.