
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 4کروڑ 83لاکھ روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
9 کارروائیوں میں 2خواتین سمیت 8ملزمان کو گرفتار کرکے 76کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی
جمعرات 1 مئی 2025 18:27
(جاری ہے)
اس کے علاوہ آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں واقع کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 100گرام ہیروئن اور 560گرام آئس برآمد ہوئی۔
برہان موٹروے انٹرچینج اٹک کے قریب گاڑی سے 500گرام آئس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ادھر ملتان میں واقع کارگو آفس میں کراچی بھیجے جانے والے پارسل سے 36گرام کوکین برآمد کرلی گئی۔ قصور کے علاقے بھیڈیاں کلاں میں موٹرسائیکل سوار 3ملزمان کے قبضے سے 7کلوگرام آئس برآمد ہوئی۔دریں اثناء سمبڑیال سیالکوٹ میں ملزم کے قبضے سے 250گرام چرس اور 200 گرام آئس برآمد ہوئی۔ علاوہ ازیں لسبیلہ کے غیرآباد علاقے درہ گوٹھ میں اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 43.2کلوگرام چرس اور 15.8کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی۔تمام کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.