
انڈین پریمیئر لیگ ، رائل چیلنجرز بنگلور و اور چنائی سپر کنگز کی ٹیموں کے درمیان 52واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
جمعہ 2 مئی 2025 10:50
(جاری ہے)
لیگ کے 18ویں ایڈیشن میں شامل 10 ٹیموں کےدرمیان فائنل سمیت مجموعی طور پر74میچ کھیلے جائیں گے ۔
لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ۔ لیگ میں شامل 10 ٹیموں میں دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے علاوہ دیگر ٹیموں میں چنائی سپر کنگز،گجرات ٹائٹنز ،ممبئی انڈینز، دہلی کیپٹلز، پنجاب کنگز، راجستھان رائلز، رائل چیلنجرز بنگلور ، سن رائزرز حیدر آباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس شامل ہیں۔واضح رہے کہ چنائی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کو سب سے زیادہ پانچ پانچ بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تین جبکہ راجستھان رائلز، سن رائزرز حیدر آباد ، دکن چارجرز اور گجرات ٹائٹنز نے ایک ایک بار چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔آئی پی ایل کا فائنل میچ بھی کولکتہ میں 25 مئی کو شیڈول ہے۔\932
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست
-
اسلام آباد یونائیٹڈ قابل دفاع ہدف دینے میں کامیاب
-
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 10 کے 22ویں میچ کاس ٹاس جیت لیا
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی سکیورٹی ڈویژن اسلام آباد آمد
-
پہلگام واقعہ: بھارت نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا اکاونٹ بھی بلاک کر دیا
-
پراسرارخاتون کیساتھ شیکھر دھون کے تعلقات کی خبریں سچ ثابت ہوئیں
-
پہلگام واقعہ پر آفریدی کا ایک بیان؛ بھارتیوں کی نیندیں حرام کرگیا
-
پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں کل پنجہ آزمائی کریں گی
-
ویمن ٹی ٹین لیگ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں
-
پاک بھارت کشیدگی، ایشیاء کپ کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
پہلگام واقعہ : بھارت نے بابر اعظم، رضوان کے سوشل اکاؤنٹس بھی بند کردیئے
-
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.