
پہلگام واقعہ پر آفریدی کا ایک بیان؛ بھارتیوں کی نیندیں حرام کرگیا
جمعہ 2 مئی 2025 22:38

(جاری ہے)
تاہم اس بیان پر اب باکسر گورو بیدھری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 1971 میں 93,000 پاکستانی فوجیوں نے ہمارے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے، ہمیں طاقت کا سبق نہ سکھائیں تاہم وہ یہ بتانا بھول گئے کہ کئی گنا بڑی فوج ہونے کے باوجود پائلٹ ابھینندن کی گرفتاری اور 1965 میں انہیں پاکستان کے ہاتھوں شکستوں کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
بھارتی باکسر کی جانب سے ردعمل پر انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، صارفین کا کہنا تھا کہ ایک بیان پر میڈیا، سابق کرکٹرز اور اب باکسر تک کو وضاحتیں دینا پڑ رہی ہیں۔دوسری جانب پہلگام حملے کے بعد بھارتی حکومت نے بوکھلاہٹ میں آکر متعدد پاکستانی یوٹیوب چینلز پر بھی پابندی عائد کردی ہے جن میں سابق فاسٹ بالر شعیب اختر اور سابق کرکٹر باسط علی کے علاوہ ہانیہ عامر سمیت کئی شوبز اسٹارز بھی شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کا جواب، پاکستان نے آئی پی ایل کی سٹریمنگ معطل کردی
-
پہلگام واقعہ: بھارتی بابر اعظم کی پاک فوج پر تنقید سے متعلق جعلی پوسٹ شیئر کرنے لگے
-
5 کپتانوں کو ایک کمرے میں بند کردیں پھر سپورٹ مانگیں، عمر اکمل کا انوکھا مشورہ
-
پی ایس ایل 10‘ ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، یونائیٹڈ کا پہلا نمبر
-
نیدرلینڈز کے سابق کھلاڑی 1990 ہاکی ورلڈ کپ کی یادیں تازہ کرنے لاہورپہنچ گئے
-
بنگلادیش بورڈ کی بھارت کیخلاف سیریز ملتوی ہونے کی تردید
-
قومی یوتھ کبڈی ٹیم کا چناؤ‘ دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی سے شروع ہونگے
-
ٹاپ سیڈڈ مارسیلو اریوالو اور میٹ پاویک میڈرڈ اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل
-
سورانا کرسٹیا اورانا نیکولائیونا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
آرچری ٹریننگ کا مقصد روایتی کھیل تیر اندازی کو گراس روٹ لیول پر فروغ دینا ہے،امین بادینی
-
پشاور زلمی نے پی ایس ایل 10 میں سب سے بڑی غلطی کیا کی قومی کرکٹر نے بتادیا
-
ملتان سلطانز کی ٹیم کو خود اعتمادی لے ڈوبی‘باسط علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.