
راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، ضلع بھر میں قتل،منشیات فروشی،قمار بازی ،غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر جرائم میں ملوث 20 ملزمان گرفتار
جمعہ 2 مئی 2025 21:00
(جاری ہے)
نیوٹاؤن پولیس نے ملزم توصیف سے 2 کلو 500 گرام چرس برآمد کی۔ ٹیکسلا پولیس نے ملزم زوہیب اختر سے 1 کلو 260 گرام چرس، ملزم طیب سعید سے1 کلو 120 گرام چرس، ملزم سمیع اللہ سے 600 گرام چرس برآمد کی، صدر واہ پولیس نے ملزم شوکت سے 800گرام چرس برآمد کی۔
ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جوا کھیلنے والے 08 قماربازوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں ضمیر، منگل خان، جہانزیب، عارف، قیصر، میرافسان، عارف اور نقاش شامل ہیں، ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 30 ہزار روپے، 07 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدہوئے۔ صادق آبا دپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شوکت زیب کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال2022سے صادق آباد پولیس کو مطلوب تھا۔ واہ کینٹ پولیس نے ملزم وجاہت10لیٹر شراب، مندرہ پولیس نے ملزم ہارون سے10لیٹر شراب، ٹیکسلا پولیس نے ملزم ندیم سے05لیٹر شراب، بنی پولیس نے ملزم حمید سے01پستول30بو رمعہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.