
وقت آنے پر دنیا دیکھے گی کہ پاکستانی قوم کتنی عظیم ہے، شیخ رشید
پاکستانی قوم متحد ہے اور اپنے وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے،امید ہے حالات جنگ کی طرف نہیں جائیں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
ہفتہ 3 مئی 2025
11:03

(جاری ہے)
پاکستانی قوم اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ بھارت کسی بھول میں نہ رہے ۔ کسی بھی مہم جوئی یاجارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔
وطن کے دفاع کیلئے تمام پاکستان اس وقت ایک بیج پر ہیں ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا بھارت کی آبی دہشتگردی تھی۔پاکستان کی سلامتی کیلئے پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھی۔ سندھ طاس معاہدہ معطلی بھارت کا گھمنڈ تھا۔ پاکستان کی سلامتی ہمیں جان سے زیادہ عزیز تھی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا تھاکہ پانی روکنا جنگ کے مترادف تھا۔بھارت یکطرفہ معاہدہ معطل نہیں کرسکتا۔ پہلگام واقعے کا پاکستان پر بے بنیاد الزام تھا۔بھارت یکطرفہ معاہدہ معطل نہیں کر سکتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ہم پاکستان کے چپے چپے زمین کی حفاظت کرنا قوم خوب جانتے تھی۔ وقت آنے پر بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے۔ پاکستان کی سلامتی کیلئے پوری قوم ایک تھی۔ پاکستانی قوم پاکستان کیلئے زندہ ہے اورپاکستان کیلئے جان دیں گے۔ ہمارے اندرونی اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن جب بات پاکستان کی آتی ہے تو پھر ہم پوری قوم یک جان ہو جاتے تھے۔ بھارت یاد رکھے کہ ہم ان کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ پاکستانی قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی تھی۔بھارت نے اگر کوئی جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔بھارت کسی بھول میں نہ رہے ہم ان کی چال بازیوں سے اچھی طرح واقف ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی کا رجحان، آج مزید 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی
-
کہتے ہیں ریکوڈک آئے گا تو پاکستان کے مسائل ختم ہو جائیں گے
-
عمران خان اس وقت مشکل میں ہے، مر جاؤں گا لیکن بانی پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑوں گا
-
بھارت کی جانب سے کسی بھی مس ایڈونچر کا خطرہ تاحال کم نہیں ہوا
-
یومیہ اجرت پر کام کرنے والے یوٹیلٹی اسٹورز کے 3 ہزار ملازمین نوکریوں سے فارغ
-
کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے لیکن پیپلز پارٹی کی کراچی دشمنی مسلسل جاری ہے
-
امریکی نائب صدر کا بیان قابل ِ مذمت ہے، حکومت فوری امریکی سفیر کو طلب کرے
-
شریف خاندان کے بھارت کے ساتھ تجارتی مراسم ہیں
-
مودی بھی اور پی ٹی آئی والے بھی دونوں چاہتے پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام معطل ہوجائے
-
3 سالوں میں پاکستان کے قرضوں میں 29 ہزار ارب روپے کا اضافہ
-
موٹرو ے گینگ ریپ کیس، سزائے موت کے قیدیوں کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
-
آسٹریلیا میں الیکشن، وزیر اعظم انتھونی البنیزی کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.