Live Updates

نوشہرہ ورکاں پہلگام واقعہ بھارتی سازش جو ناکام ہوچکی ہے ،سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی چوہدری بلال اعجاز

اتوار 4 مئی 2025 16:30

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2025ء) سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی چوہدری بلال اعجاز نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارتی سازش تھی جو ناکام ہوچکی ہے بھارت 25سال سےدہشت گردی کےزریعےپاکستان کےخلاف منفی پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے، فوج دہشت گردی کامقابلہ کرنےکےلئےہروقت تیارہےبھارت نےپہل کی تواینٹ کاجواب پتھر سےدیں گےکسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے بھرپور طاقت کا استعمال کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

سابق ایم این کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نےہمیشہ پاکستان میں شرپسندی اور دہشت گردوں کو سپورٹ کیاہےپاکستان کی سلامتی کے لئے پوری قوم پاک فوج کےساتھ ہے ۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات