
پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل میں تاریخ کی پہلی شفاف بھرتیاں، 71 اضلاع سے میرٹ پر نوجوان سائنسدان منتخب
اتوار 4 مئی 2025 20:50
(جاری ہے)
پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کی قیادت میں ادارے نے قومی زراعت کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔
ان ہی کوششوں کے باعث پہلی بار پی اے آر سی کو دس ارب روپے سے زائد کی غیر ملکی ریسرچ گرانٹس حاصل ہوئیں، جو کہ ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر غلام محمد علی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں نہ صرف صدارتی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا بلکہ وہ پہلے پاکستانی سائنسدان ہیں جنہیں کوریا نے سائنسی خدمات پر اپنا صدارتی ایوارڈ دیا۔انہوں نے انٹرنیشنل اداروں کے ساتھ ملکر پاکستان میں ہائی ٹیک ٹیکنالوجی متعارف کرائی۔ادارے کی حالیہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے ترجمان نے بتایا کہ چائنا کی جانب سے 400 سے زائد جدید زرعی مشینری اور لیبارٹری آلات بطور تحفہ فراہم کئے گئے ہیں، جو تحقیقی صلاحیت کو مزید تقویت دیں گے۔ ملک بھر میں پی اے آر سی کے تحت تقریباً 40 تحقیقی ادارے کام کر رہے ہیں جن میں فصلوں، پھلوں، سبزیوں، فشریز، حیوانات، پولٹری، جینونامکس، بایو ٹیکنالوجی پر تحقیقی کام جاری ہے۔ادارے نے خبردار کیا ہے کہ اس کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کرنے والے وہی عناصر ہیں جنہیں ماضی میں مالی بدعنوانیوں پر نکالا گیا۔ پی اے آر سی ایسے افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.