
پولیس خدمت مراکز کمیونٹی پولیسنگ کی درخشاں مثال ہیں،بلال صدیق کمیانہ
پیر 5 مئی 2025 11:00
(جاری ہے)
5ہزار سے زائد شہریوں نے ایف آئی آر کی نقول حاصل کیں۔
اس دوران 1لاکھ 88ہزارسے زائدشہریوں کو لرننگ لائسنس ایشو کئے گئے۔ 66ہزار سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس ایشو اور45ہزار سے زائد لائسنس ری نیو کئے گئے۔ 2300 سے زائد شہریوں کو ڈوپلیکیٹ لائسنس جبکہ 6ہزار900 سے زائد انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے۔ اسی طرح 851 شہریوں نے کرایہ داری کا اندراج کروایا اور 285شہریوں نے وہیکلز ویریفیکیشن کروائی۔ خدمت مرکز لبرٹی مارکیٹ، میو ہسپتال، ڈی ایچ اے،مزنگ، گارڈن ٹاون، واپڈا ٹاون،لاری اڈا، اقبال ٹاون، بحریہ ٹاون اور گریٹر اقبال پارک پر 24گھنٹے شہریوں کوخدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ پولیس خدمت مراکز کے قیام سے رشوت اور سفارش کے روایتی کلچر کا خاتمہ ہوا ہے۔ لاہورپولیس جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو جدید سروسز کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.