وزیراعلیٰ کا شورکوٹ کے قریب حادثے میں 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

پیر 5 مئی 2025 17:29

وزیراعلیٰ کا شورکوٹ کے قریب حادثے میں 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2025ء)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شورکوٹ کے قریب حادثے میں 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زخمی مسافروں کے بہترین علاج کی ہدایت کی۔