Live Updates

روس کا پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار

روس پاکستان اور بھارت دونوں سے اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،ترجمان

منگل 6 مئی 2025 15:01

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2025ء)روس نے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس پاک بھارت سرحد پر بڑھتی کشیدگی کو انتہائی تشویش کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔

(جاری ہے)

روس پاکستان اور بھارت دونوں سے اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات