
بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی، کشمیری کمیونٹی کا برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا اعلان
بھارت کی جانب سے پاکستان کی بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی اور بلااشتعال جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت
بدھ 7 مئی 2025 19:30
(جاری ہے)
اس مظاہرے کا مقصد بھارت کی حالیہ بزدلانہ جارحیت کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کرنا اور دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستانی قوم اپنی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کیلئے ہر سطح پر متحد ہے۔
اس موقع پر راو? مستجاب احمد خان اور خالد محمود جوشی نے بھی خطاب کیا اور علی رضا سید کے موقف کی بھرپور تائید کی۔دونوں رہنماؤں نے بھارتی اقدامات کو نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا بلکہ اسے خطے کے امن کے لیے بھی خطرہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ہم اس بزدلانہ اقدام کو ہر عالمی فورم پر اٹھائیں گے تاکہ عالمی برادری بھارت کا اصل چہرہ دیکھ سکے۔اس موقع پر ان رہنماو?ں نے حکومتِ پاکستان کے ذمہ دارانہ ردعمل اور تدبر پر اعتماد کا اظہار کیا اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی انجام دینے پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم چاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو وہ اپنے وطن اور افواجِ پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔پریس کانفرنس میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دشمن کے ہر وار کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور یورپین یونین سمیت عالمی سطح پر پاکستان کا مو?قف بھرپور انداز میں اجاگر کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.