کراچی،دو ملزمان س۔82پڑیاں گٹکا ماوا اور نقدی برآمد

بدھ 7 مئی 2025 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) کراچی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے82پڑیاں گٹکا ماوا اور نقدی برآمد کرلی۔ تھانہ بلدیہ ٹائون پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئےملزمان محسن کلیم اور محمد اکرم کو گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کو صدیق مسجد بلوچ محلہ بلدیہ اوررشیدآباد چڑھائی سے گرفتار کیا ہے۔گرفتار ملزمان مختلف دکانوں اور کیبنوں پرگٹکا ماوا فروخت کرتے تھے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :