
آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارہ جات سرکاری و پرائیویٹ تا حکم ثانی بند کرنے کے احکامات صادر کر دیئے گئے
جمعرات 8 مئی 2025 15:31
(جاری ہے)
دوران گولہ باری دروازوں اور کھڑکیوں سے دور ہو جائیں، فرش پر لیٹ جائیں اور آہستہ آہستہ رینگتے ہوئے محفوظ جگہ پر جائیں، اگر آپ گاڑی میں ہیں تو فوراً باہر نکل کر رینگتے ہوئے محفوظ جگہ پر جانے کی کوشش کریں، اگر آپ کھلی جگہ پر ہیں تو پیٹ کے بل لیٹ جائیں اور بازوں کا حصار بنا کر سر کو ڈھانپنے کی کوشش کریں۔
مزید کہا گیا ہے کہ اگر آپ کھلی جگہ پر ہیں تو پیٹ کے بل لیٹ جائیں اور سر کے ارد گرد بازوں کا حصار بنائیں اور ٹانگوں کو پیٹ کی طرف موڑ کر سینے کے گرد حصار بنائیں تاکہ اہم اندرونی اعضاء کو بچایا جا سکے۔ انتظامیہ، پاک فوج، پولیس، ریسکیو1122،سول ڈیفنس، ہیلتھ، برقیات اور دیگر اداروں سے تعاون کیا جائے۔ ایمبولینسز کو روڈ پر ترجیح بنیادوں پر راستہ فراہم کریں۔ کسی بھی اجنبی یا مشکوک شخص کی اطلاع مقامی انتظامیہ اور پولیس کو دیں، غیر ضروری آمد و رفت سے اجتناب کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.