
فیصل آباد، مذہبی و سیاسی جماعتوں کی افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی ،مذمتی قرار داد منظور،یوم عزم منایا گیا، شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
ہفتہ 10 مئی 2025 00:10
(جاری ہے)
بھارت نے مساجد پر حملہ کرکے بزدلی کا ثبوت دیا ہے ۔حملہ کے جواب میں افواج پاکستان نے دندان شکن جواب دیکر بھارت کے عزائم کو خاک میں ملادیا۔
افواج پاکستان نے دنیا کو یہ بتا دیا ہے کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو ایسی ہی عبرت ناک شکست سے دوچار ہونا پڑے گا۔ شرکاء نے بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور جواب دینے پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔بھارت نے رات کی تاریکی میں شہریوں کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی قوانین کو پامال کیا ہے۔بھارتی بزدلانہ حرکت نے جنوبی ایشیا کے امن کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ بھارت نے رات کی تاریکی میں شب خون مار کر اپنے پانچ لڑاکا طیارے ملبے کا ڈھیر بنوا کر خود اپنی شکست کا اعتراف کر لیا ہے حملہ میں شہید ہونے والوں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ شہداء کیلئے فاتح خوانی کی گئی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.