
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور بھارت کی جانب سے مساجد، رہائشی علاقوں اور دیگر مذہبی مقامات پر مسلسل غیر قانونی و بلا اشتعال حملوں بارے آگاہ کیا
ہفتہ 10 مئی 2025 02:00
(جاری ہے)
وزارت خارجہ کی جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ کو خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور بھارت کی جانب سے مساجد، رہائشی علاقوں اور دیگر مذہبی مقامات پر مسلسل غیر قانونی اور بلا اشتعال حملوں کے بارے میں آگاہ کیا جن کے نتیجے میں معصوم شہریوں کی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔
نائب وزیر اعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کا حق حاصل ہے۔ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے جانی نقصان پر افسوس اور پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.