
آئی ایم ایف جائزے کی کامیاب تکمیل، پاکستان کے لیے معاشی استحکام کی راہ ہموار، حکومت معیشت کے استحکام، مالی نظم و ضبط اور ماحولیاتی پائیداری کے اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے، مشیر وزارت خزانہ خرم شہزاد
ہفتہ 10 مئی 2025 02:10
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں مشیر وزارت خزانہ خرم شہزاد نے کہا کہ نہایت چیلنجنگ عالمی ماحول اور علاقائی دبائو کے باوجود پاکستان نے اصلاحات کے اپنے ایجنڈے پر پختہ عزم کے ساتھ عملدرآمد جاری رکھا۔
یہ پیش رفت آئی ایم ایف کے اعتماد کا مظہر ہے اور ہماری اقتصادی حکمت عملی کی بین الاقوامی سطح پر توثیق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت معیشت کے استحکام، مالی نظم و ضبط اور ماحولیاتی پائیداری کے اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔ہم جغرافیائی سیاسی دبائو کا ذمہ داری سے مقابلہ کر رہے ہیں اور پاکستان کو ایک پائیدار اور خود کفیل معیشت کی جانب لے جانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.