Live Updates

افواج ِ پاکستان نے بھارتی فوج کی کمر توڑ دی، آگ برساتے توپخانے نے متعدد بھارتی پوسٹوں کے پرخچے اڑا دیے

ہفتہ 10 مئی 2025 20:57

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2025ء) افواج پاکستان کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب جاری ہے ۔ توپخانے نے متعدد بھارتی پوسٹوں کے پرخچے اڑا دیے ۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی12.7گن دشمن پر آگ برسا رہی ہیں۔ گن کی بمباری نے دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں ۔افواج ِ پاکستان نے بھارتی فوج کی کمر توڑ دی۔ پاکستانی عوام توپوں کی فائرنگ کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات