Live Updates

پاکستان کا بھارتی فوج کومنہ توڑجواب دینے کا سلسلہ جاری ، دشمن کی متعدد مزید پوسٹیں تباہ کردیں

ہفتہ 10 مئی 2025 20:57

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2025ء) آپریشن بنیان ا المرصوص ، لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا بھارتی فوج کومنہ توڑجواب دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج نے دشمن کی مزید متعدد پوسٹوں کو تباہ کر دیا ، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف جارحیت پرپاک فوج نے منہ توڑجواب دیتے ہوے دشمن کی پانڈو سیکٹر میں چھاوگلی پوسٹ ، لیپہ سیکٹر میں لعل جان پوسٹ، سلام آباد پوسٹ اور سوکاجبرا پوسٹ کو تباہ کر دیا ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات