
ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، تاریخ نے ثابت کیا کہ افواج پاکستان اور قوم ہر جارحیت کیخلاف پوری قوت سے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوئے؛ جنرل عاصم منیر کا خطاب
ساجد علی
پیر 12 مئی 2025
11:38

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ علاقائی سالمیت اور خود مختاری کے تحفظ کی لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، 13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی، ہمارے آباؤ اجداد نے اور ہم نے اس ملک کو بنانے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ہم اس کی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ’ہم بھارت کی طاقت، مکاری اور جارحیت سے مرعوب ہونے والی قوم نہیں ہے، اب ہمارے جواب کا انتظار کرو‘، دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا نے دیکھا کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت پر کس طرح منہ توڑجواب دے کر بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، افواج پاکستان نے اپنے جذبہ شوق شہادت اور عمل سے یہ ثابت کر دیا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتی۔
مزید اہم خبریں
-
ماسکو اور کییف جنگ بندی کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں، ترکی
-
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری جنگ کو رکوایا، امریکی صدر
-
پاکستان اور بھارت کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق
-
1965 کے بعد اب مئی 2025 کی جنگ میں بھی پاکستان نے بھارتی غروروتکبر کو خاک میں ملادیا
-
صحافتی آزادی اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت
-
بھارت جارحانہ کاروائیوں سے باز نہ آیا تو پھر پاکستان کی طرف سے بھی کوئی گارنٹی نہیں
-
پاکستان اور بھارت کے فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ
-
ممنوعہ کرد تنظیم پی کے کے: خود کو تحلیل کرنے کا اعلان عنقریب
-
بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشتگردی اور کشمیرپر بات ہوگی: وزیر دفاع
-
بھارتی جارحیت، ڈی ڈبلیو نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈا اورفیک نیوزکو بے نقاب کردیا
-
ویراٹ کوہلی ٹیسٹ میچوں میں دس ہزار رنز نہ بنا سکے
-
وزیراعلی مریم نواز نے6 لاکھ کاشتکاروں کیلئے کسان کارڈ کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.