بُنيَانٌ مَّرصُوصٌ، بھارت کو منہ توڑ جواب دینےپردنیا بھرمیں جشن

پیر 12 مئی 2025 14:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2025ء) افواج پاکستان کی فتح پرنہ صرف اندرون ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی جشن منایاجارہا ہے۔

(جاری ہے)

آذربائیجان میں بھی لوگوں نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی اورجشن منایا۔ لندن میں بھی لوگ پاکستان کی جھنڈے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے، پاکستان زندہ باد کے نعرے کی۔پاکستان کی فتح نے پوری قوم اورامت مسلمہ میں خوشی کی لہردوڑا دی ہے۔\932