Live Updates

افواج پاکستان کے بہادر افسروں اور جوانوں نے مادر وطن کے دفاع کا عہد پورا کردیا، قوم کو اپنے شہدا اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے، وزیرِاعظم شہبازشریف

منگل 13 مئی 2025 14:58

افواج پاکستان کے بہادر افسروں اور جوانوں نے مادر وطن کے دفاع  کا عہد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2025ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کے بہادر افسروں اور جوانوں نے مادر وطن کے دفاع کے لئے قوم سے کیا ہوا عہد پورا کردیا، پوری قوم کو اپنے شہدا اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات