
سرگودھا سپیشل آپریشنز سیل کی کارروائی ، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
منگل 13 مئی 2025 14:59
(جاری ہے)
ملزم اشتہاری عثمان تھانہ بھیرہ پولیس کو 2024 سے مطلوب تھا ملزم عثمان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مختار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا ، ملزم کے دیگر ساتھی ظفر اور سعی محمد کو جیل بھجوایا جا چکا ہے، ملزم عثمان غیر قانونی طور پر عمان میں مقیم تھا۔
سپیشل آپریشنز سیل نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے قانونی پیروی کی جائے گی ۔ اس موقع پر آر پی او آصف شہزاد کا کہنا تھاکہ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر بیرون ملک فرار تمام اشتہاریوں کی گرفتاری کےلئے متحرک ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر
-
پاکستان کی بڑی بندرگاہوں پر خطرے سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ کی 2 روزہ مشقیں
-
لاہور سے پیرس کا براہ راست سفر، پی آئی اے کا خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان
-
پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد بڑھانے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
-
ٹ* بھارتی فوج کے سربراہ نے بھی جہاز گرنے کا اعتراف کرلیا ،احسن اقبال
-
خیبر پختونخوا کاسرکاری سکولوں میں 100فیصدفرنیچرفراہم کرنے کافیصلہ
-
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بین الاقوامی سطح پر مارکیٹنگ کرنے کا فیصلہ
-
بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے تمام مستحقین 30 جون 2025 تک اپنا سروے دوبارہ کروا لیں،سروے نہ کروانے والوں کی مالی امداد روک دی جائے گی،بی آئی ایس پی
-
عیدالاضحی کے ایام میں جھولوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی قرار دے دیا گیا
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں (ن)لیگ بھاری ووٹوں سے کامیاب ہو گی، عظمی بخاری
-
مولانا جس کرپشن کی بات کر رہے یہ اس وقت حکومت کا حصہ تھے، انکے لوگوں سے ہی 20 ارب ریکور کیے، بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.