وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی نوشکی کے علاقے میں بے گناہ 4 اینکر ڈرائیور کے قتل کی شدید مذمت

منگل 13 مئی 2025 20:05

ڈ*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے نوشکی کے علاقے میں بے گناہ 4 اینکر ڈرائیور کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔