مسئلہ فلسطین سے متعلق سعودی ولی عہد کا بیان ، فلسطینی صدر کا خیر مقدم

جمعرات 15 مئی 2025 08:50

ریاض ، رام اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2025ء) فلسطینی صدر محمود عباس نے مسئلہ فلسطین کا حل تلاش کرنے کے حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

(جاری ہے)

العربیہ کے مطابق خلیجی امریکی سربراہی اجلاس میں سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ ختم ہونی چاہیے اور مسئلہ فلسطین کا مستقل اور جامع حل تلاش کیا جانا چاہیے۔شہزادہ محمد نے مزید کہا کہ ہم غزہمیں جارحیت روکنے کے لیے امریکا کے تعاون سے کوشش کر رہے ہیں۔