
بھارت میں شاہینوں کے آپریشن پر فلم کا مطالبہ، ایئر وائس مارشل کے کردار کیلئے نام سامنے آگئے
جمعرات 15 مئی 2025 13:00

(جاری ہے)
اس ٹوئٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے نبیل قریشی نے بھی فلم بنانے کے ارادے کا اظہار کیا اور اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا، بعد ازاں ایک صارف نے نبیل قریشی کو مشورہ دیا کہ چونکہ فوادخان بھارتی انڈسٹری کا حصہ رہ چکے ہیں لہذا وہ ائیر مارشل اورنگزیب احمد کے کردار کیلئے صحیح انتخاب نہیں، اس کے برعکس پاکستان انڈسٹری سے مخلص اداکاروں کو اس فلم کا حصہ بنایا جائے۔
سوشل میڈیا پر جاری بحث کے دوران مختلف سوشل میڈیا اکانٹس کی جانب سے مختلف اداکاروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے ائیر مارشل اورنگزیب احمد کے کردار کیلئے رائے بھی طلب کی جا رہی ہے، شیئر کی گئی تصاویر میں ہمایوں سعید، وہاج، فہد مصطفی اور حمزہ عباسی جیسی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارتی فلمی دنیا میں رہتے ہیں، پاک فوج نے انہیں حقیقت دکھائی، بہروزسبزواری
-
بھارت میں تمام پاکستانی گانے اسپاٹی فائے سے ہٹا دئیے گئے، شائقین موسیقی میں شدید مایوسی
-
طلعت حسین کی بیٹی نے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی کی
-
بھارت کے ساتھ جنگ سے اسلام کا بول بالا ہوا، جاوید شیخ
-
حرا مانی کا نئے جنون میں مبتلا ہونے کا انکشاف
-
کنگنا رناوت کو ٹرمپ سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
بہروز سبزواری اور جاوید شیخ کا بھارت کو منہ توڑ جواب
-
مایا علی اوربلال اشرف کے فوٹوشوٹ کے بعد دونوں کی شادی کروانے کا مطالبہ
-
میری والدہ اچھی ساس ہیں جویریہ سعود کو والدہ کی ہنس کر تعریف کرنے پر تنقید کا سامنا
-
بھارت میں انتقامی کارروائی: زی میوزک نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا
-
فضیلہ قاضی اور غزل صدیقی نے خاندان کیلئے کیریئر کی قربانی دی
-
پاکستان کے ہاتھوں جنگی محاذ پربھارت کی شکست پرجاوید اختر تلملا گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.