
پاکستان سے شکست کا غصہ، بھارتی سیاحوں نے ترکی اور آزربائیجان کو نشانے پر رکھ لیا
گزشتہ ایک ہفتے میں ترکی اور آذربائیجان کے لیے بکنگ میں 60 فیصد کمی آئی ہے،غیرملکی میڈیا
جمعرات 15 مئی 2025 16:51
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ بھارتی بکنگ کمپنی MakeMyTrip کے ترجمان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ترکی اور آذربائیجان کے لیے بکنگ میں 60 فیصد کمی آئی ہے، جبکہ منسوخیوں میں 250 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔EaseMyTrip کے سی ای او رکانت پٹی نے بتایا کہ ان کی ویب سائٹ پر ترکی کے لیے 22 فیصد اور آذربائیجان کے لیے 30 فیصد بکنگز منسوخ ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی مسافر اب جورجیا، سربیا، یونان، تھائی لینڈ اور ویتنام جیسے ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔

مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین مذاکرات سے متعلق زیادہ توقعات نہیں ہیں: امریکی وزیرِخارجہ
-
ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
-
بھارتیوں کی پاکستان سے شکست کے بعد ترکی پرحملوں کی دھمکی
-
امریکا کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ 200 بلین ڈالر کے فرنٹیئر ٹیکنالوجیز، ایرو سپیس، توانائی اور اہم معدنیات کے معاہدوں کا اعلان
-
امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ٹرمپ
-
ٹرمپ کا امارات کا سرکاری دورہ، صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال
-
عازمینِ حج نسک کارڈہر وقت اپنے ساتھ رکھیں ، سعودی وزارت حج وعمرہ
-
سعودی عرب کا ناسا کے ساتھ تعاون سے سیٹلائٹ لانچ کرنے پر اتفاق
-
حواس باختہ ہندوستانیوں نے "ایپل" کمپنی کے بائیکاٹ کی مہم شروع کر دی
-
متحدہ عرب امارات کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ابوظبی آمد پر شاندار استقبال کیا
-
بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
-
کاشف عزیز بھٹہ اور عاطف عزیز بھٹہ کی والدہ ( مرحومہ ) کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.