
محسن نقوی کی غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن بہتر کرکے مربوط اقدامات اٹھانے کی ہدایت
جمعرات 15 مئی 2025 17:02
(جاری ہے)
محسن نقوی نے کہاکہ آن لائن چائلڈ ہراسانی کے واقعات پر فوری اور سخت ایکشن ہونا چاہیے،بچوں کی آن لائن ہراسانی کے تدارک کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جائیں گے۔
محسن نقوی نے کہاکہ سیریس اور آرگنائزڈ کرائمز کی روک تھام کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ غیر قانونی امیگریشن پر قابو پانا ترجیح ہے۔انہوںنے کہاکہ غیر قانونی مائیگریشن کی روک تھام کیلئے ڈی پورٹ افراد کو 5 سال کے لیے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون ناگزیر ہے، برطانوی معاونت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان میوچوئل لیگل اسسٹنس کے شعبے میں نئے رولز سے بہتری آئی ہے، اپسکیل پروگرام میں شامل تمام شعبے نہایت اہم ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مذکورہ پروگرام کے تحت اینٹی نارکوٹکس فورس کی استعداد کار میں بہتری آئی ہے، اس پروگرام کو طویل المدتی بنیادوں پر فعال رکھنا انتہائی ضروری ہے۔اجلاس میں سیکس آفنڈرز کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز پر غور عیم گیم ،اپسکیل پروگرام پر پیش رفت کا ہر ماہ باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس کو بتایاگیاکہ اپسکیل پروگرام کے تحت ڈیلیوری یونٹ باقاعدہ فنکشنل ہے،پاکستان کا پہلا سیکس آفنڈر رجسٹر قائم ہو چکا ہے۔اجلاس میں اپسکیل سے نیل فاؤلر، کین ڈینز، حبیب گل، فضا وحید، حبیب گل اور دیگر نے شرکت کی جبکہ ڈی جی ایف آئی اے۔ وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹریز سمیت اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
مزید قومی خبریں
-
لندن میں پاکستان ہاؤس میں یومِ تشکر کی پروقار تقریب
-
پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی دانیال چوہدری
-
ہمارے پاسپورٹ کی ویلیو میں اضافہ ہوگیا ہے، گورنرسندھ
-
افواجِ پاکستان نے دشمن کو بروقت اور منہ توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا، گورنرسندھ
-
جرمنی کی وزارت تعلیم نے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرمحمد ہارون الرشید کو ڈیجیٹل گرین ٹیلنٹ ایوارڈ سے نوازدیا،ان کا تعلق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ہے
-
بیرسٹرگوہرنے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور کے رابطوں کی تردید کر دی
-
بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی فتح پر پورے ملک میں یوم تشکر منایا گیا.‘ مساجد میں شکرانہ کے نوافل ادا کئے گئے
-
توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردارسرفرازڈوگراورجج جسٹس سرداراعجازاسحاق میں ٹھن گئی
-
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی استدعا منظور
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 14ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا
-
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.