
عید سے قبل پنجاب میں مہنگائی کا جن پھر سے بے قابو
چکن کی قیمت 700 روپے ہو گئی، چینی بھی مزید مہنگی کر دی گئی
جمعہ 16 مئی 2025 12:11
(جاری ہے)
پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس پرکریانہ ایسوسی ایشن نے شوگر ملز اور بیورو کریسی کو اس کا ذمہ دار قرار دیدیا۔
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو سے بڑھ کر 175 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن نے اس صورتحال کی ذمہ داری براہِ راست شوگر ملز مالکان اور متعلقہ بیوروکریسی پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروری میں چینی کی قیمت 125 روپے فی کلو تھی لیکن ایکسپورٹ کی اجازت۔ جب۔ ملنے کے بعد قیمتوں کو پر لگ گئے۔ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہھ حکومت نے زائد اسٹاک نہ ہونے کے باوجود چینی کی برآمد کی اجازت دی جس کا فائدہ صرف مخصوص عناصر نے اٹھایا۔ شوگر ملز مالکان بلاجواز ہمیں قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں جبکہ اصل کنٹرول اور ذخائر کا اختیار انہی کے پاس ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لندن میں پاکستان ہاؤس میں یومِ تشکر کی پروقار تقریب
-
پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی دانیال چوہدری
-
ہمارے پاسپورٹ کی ویلیو میں اضافہ ہوگیا ہے، گورنرسندھ
-
افواجِ پاکستان نے دشمن کو بروقت اور منہ توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا، گورنرسندھ
-
جرمنی کی وزارت تعلیم نے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرمحمد ہارون الرشید کو ڈیجیٹل گرین ٹیلنٹ ایوارڈ سے نوازدیا،ان کا تعلق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ہے
-
بیرسٹرگوہرنے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور کے رابطوں کی تردید کر دی
-
بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی فتح پر پورے ملک میں یوم تشکر منایا گیا.‘ مساجد میں شکرانہ کے نوافل ادا کئے گئے
-
توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردارسرفرازڈوگراورجج جسٹس سرداراعجازاسحاق میں ٹھن گئی
-
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی استدعا منظور
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 14ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا
-
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.