
اوکاڑہ ،یونیورسٹی میں یوم تشکر کی پروقار تقریب کیمپس کی فضا جذبہ حب الوطنی سے مہک اٹھی
جمعہ 16 مئی 2025 16:56
(جاری ہے)
ریلی کے اہتمام پہ ملکی دفاع کےلیے پاک فوج کی قربانیوں اور حالیہ کشیدگی میں پاک فضائیہ کے بے مثال کردار کے حوالے سے تقاریر کی گئیں۔
مقررین کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں دشمن کے غرور کو خاک میں ملا کر قوم کر سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ پروفیسر واجد، صادق امین، جمیل عاصم، نوبہار خان اور دیگر مقررین نے واضع کیا کہ پاکستان کی بقاء اور دفاع کےلیے پاک فوج ناگزیر ہے اور پوری قوم کو اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہونا چاہیے۔ اس موقع پر ملک اور پاک فوج کے حق میں دعا بھی کی گئی اور بھارت کے جنگی جنون کو خاک میں ملانے پہ اللہ تعالی کا شکر ادا کیا گیا۔ ان تقاریب کا اہتمام ڈائیریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افئیرز نے کیا۔\378
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی معاون حج نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی،دوران ڈیوٹی ملنے والا مہنگاموبائل عراقی خاتون عازمہ حج کے حوالے کر دیا
-
لانڈھی میں ڈاکووں نے مزاحمت پر ایک اور گھر اجاڑ دیا
-
یہ وہ سرزمین ہے جہاں پر ہر پاکستانی اپنی جاں نچھاور کرنے تیار ہے وہ اپنے پرچم کو جھکنے نہیں دیتا،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
اٹھارویں ترمیم کے بعد شہر میں جامعات لانا چیلنج بن چکا ہے،خالد مقبول صدیقی
-
میرے والد کی ای سی جی نارمل نہیں تھی اور شوگر لیول بھی زیادہ تھا، مہربانو قریشی
-
پارلیمنٹ نے پاک بھارت جنگ میں مثبت اور توانا کردار ادا کیا ہے،نوازشریف
-
چوہدری شافع حسین کا دورہ چین،پنجاب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے سے چین کی کمپنیوں کے ساتھ 4 معاہدے
-
علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے‘ بیرسٹر سیف
-
پاکستان نے ایک تاریخی معرکے میں بھارت کو شکست دی‘ شیخ رشید
-
بھارت کو اب بھی سکون نہیں آیا تو ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لے‘ گورنر پنجاب
-
شہبازشریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہر جانے کے دعوے کی سماعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.