
قومی اہداف کا حصول منظم تنظیم ہی کے ذریعے ممکن ہے ،پشتونخواملی عوامی پارٹی
جمعہ 16 مئی 2025 22:38
(جاری ہے)
کامیاب علاقائی کانفرنس پر تمام کارکنوں اور منتخب ایگزیکٹیوز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان ، صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا، صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان ودیگر ضلعی وتحصیل رہنمائوں نے خطاب کیا ۔ ضلع کوئٹہ تحصیل سٹی سے مربوط افغان مینہ علاقائی کانفرنس (انتخابات) حاجی محمود آکا کی رہائش گاہ پر منعقدہوا۔ اس موقع پر 7رکنی نئے ایگزیکٹیوز کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق علاقائی سیکرٹری تور جان عسکر ، سینئر معاون سیکرٹری حاجی فضل الرحمن اچکزئی، مناف خان ، سرور خان کاکوزئی ، سلام آزاد، اختر محمد اور رحیم اللہ معاونین منتخب ہوئے ۔ نومنتخب ایگزیکٹیوز سے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان نے حلف لیا۔ کانفرنس میں پارٹی کے ضلع کوئٹہ اور تحصیل سٹی کے ایگزیکٹیوز اراکین نے بھی شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.