
ملک میں ہیومن ریسورس، سائنس وٹیکنالوجی پر توجہ دیے بغیر ترقی ممکن نہیں، احسن اقبال
ہفتہ 17 مئی 2025 22:03
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ یونیورسٹی کے ساتھ انڈسٹری کا اکیڈیمیا لنک کرنا ہے، ہمیں اب ترقی کے لیے ایکسپورٹس کی ضرورت ہے، ہم نے 32 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کو 100 ارب تک لیکر جانا ہے، ترقی کے لیے ایکسپورٹس ضروری ہے، ورنہ دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔
احسن اقبال نے کہا کہ یہ کیمپس ہماری حکومت کے تعلیمی ویژن کا شاخسانہ ہے، اعلی تعلیمی ادارے بڑے شہروں سے چھوٹے شہروں کی طرف لے جارہے ہیں، ویژن 2025 کے تحت ہر ضلع میں کیمپس بنانے کا عمل شروع کیا تھا، اب ان کیمپسز میں بچے بچیاں تعلیم حاصل کرکے ملک کی خدمت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ہیومن ریسورس ، سائنس اور ٹیکنالوجی پر توجہ دیے بغیر ترقی ممکن نہیں، مارشل لا لگنے سے ویژن 2010 ادھورا رہ گیا، ہماری حکومت نے ہزاروں پی ایچ ڈی سکالرشپ جاری کیے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آنے والا دور ڈیجیٹل انقلاب، اے آئی کا دور ہے، ہم نوجوانوں کو لیپ ٹاپس دیکر ڈیجیٹل سکلز دے رہے ہیں، نوجوان مستقبل کا مقابلہ انڈے، کٹوں ، مرغیوں سے نہیں کرسکتے، ہمارا ویژن نوجوانوں کو ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا ہے، ہم نوجوانوں کو گالیاں نہیں سکھا رہے۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.