
ڑ*وزی اعلی سندھ کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپیش رفت رپورٹ پیش کردی گئی
ایک ہفتے کے دوران ہیلمٹ نہ ہونے اور قوانین کی خلاف ورزی پر 43 ہزار 852 موٹرسائیکلیں ضبط کی گئیں
ہفتہ 17 مئی 2025 20:00
(جاری ہے)
ان کو بتایا گیا کہ ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر 22 چالان درج کیے گئے۔مراد علی شاہ کو چنگچی اور موٹرسائیکل رکشہ چلانے والوں کی بے ضابطگیوں اور ان کے خلاف 16 اپریل سے 16 مئی تک کارروائیوں پر مبنی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔
اس پر وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ شہر میں 11 ماڈل سڑکوں پر چنگچی و موٹر سائیکل رکشہ چلانے پر پابندی عائد ہے۔ٹریفک پولیس نے بتایا کہ 194 ایف ا?ئی ا?رز درج کیں، 434 چنگچی اور موٹرسائیکل رکشوں کو تحویل میں لیا، 434 ڈرائیورز کو گرفتار کیا، بغیر رجسٹریشن 25 چنگچی اور موٹرسائیکل رکشہ ضبط کیے گئے، غیر قانونی طور پر ایل پی جی اور سی این جی لگانے پر 377 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔وزیر اعلی نے آئی جی کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ قانون شکنی پر کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، ٹریفک قوانین کی پاسداری آپ کی جان کا تحفظ ہے، شہری ٹریفک قوانین کا احترام کریں اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ بنائیں۔انہوں نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ ہیلمٹ کا استعمال ہر صورت یقینی بنائیں، فینسی نمبر پلیٹس اور کالے شیشے استعمال کرنے سے گریز کریں، ہیوی ٹریفک کیلیے رفتار کی حد 30 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے اس پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے، بغیر فٹنس اور رجسٹریشن گاڑیاں سڑک پر لانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.