Live Updates

سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر "یوم تشکر" منایا گیا

اتوار 18 مئی 2025 19:20

سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2025ء) سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن میں معرکہ حق کی تاریخی فتح پر افواج پاکستان کی غیر متزلزل جرات اور پاکستانی عوام کے حوصلے کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے یوم تشکر منایا گیا ۔

(جاری ہے)

پاکستانی کمیونٹی کے 60 سے زائد افراد نے تقریب میں شرکت کی اور بہادر پاکستانی فوجیوں کی جرات اور عوام کے جذبہ کو سراہا ۔ اتوار کو یہا ں موصولہ پریس ریلیز کے مطابق

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات