
پاکستانی قوم امن پسند ،بھارت نے دوبارہ جنگ مسلط کی تو اسے پہلے سے زیادہ سخت جواب ملے گا، رانا مشہود احمد خان
اتوار 18 مئی 2025 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج نے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دے کر نہ صرف قوم کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر ثابت کر دیا۔
اس موقع پر انہوں نے نوجوان نسل کو بااختیار بنانے اور ہر شعبے میں ان کی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات کا بھی ذکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نوجوانوں کو تعلیم، روزگار، ہنر اور قیادت کے مواقع فراہم کر کے ایک مضبوط اور خود کفیل قوم بنانے کے لیے پرعزم ہے۔تقریب میں دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا اور بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب کے اختتام پر آپریشن بنیان مرصوص میں حصہ لینے والے افسران و جوانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
-
کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی برہنہ ویڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر وائر ل کی دھمکی
-
مائی والی مسجد پر تیز رفتار نیو چو ہدری بس نے ایک اور نو جوان موٹر سائیکل سوار کو مار ڈالا
-
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں کی پیش گوئی پر ہنگامی اجلاس
-
جائیداد کا وارث کیوں پیدا کیا باپ اور بھائی نے ملکر نوجوان منیر احمد کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی‘جل کر راکھ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.