
سپیکر یا وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانی ہے،اسد قیصر
اگر کشیدہ صورتحال میں تحریک عدم اعتماد لاتے تو ہماری حب الوطنی پر شکوک ہوتے، سابق سپیکر قومی اسمبلی
پیر 19 مئی 2025 17:45

(جاری ہے)
انہوں بتایا کہ ہمارے پہلے ایونٹ میں جب ہم لاہور جارہے تھے بھارت نے اسی دوران حملہ کیا۔
انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کشیدہ صورتحال میں اگر تحریک عدم اعتماد لاتے تو ہماری حب الوطنی پر شکوک ہوتے، ہم اگر یہ کرتے تو پاکستان دشمنی کی بات آجاتی، نہیں چاہتے کہ ذاتی مقاصد کو ایسے موقع پر ہائی لائٹ کریں۔رہنما پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ ہم نے لاہور، کراچی اور بلوچستان کے جلسوں کو منسوخ کیا، ملک بھر میں ہم نے الائنس کی جانب سے احتجاج کے کال دی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے قومی یکجہتی کیلئے اپنی سرگرمیوں کو وقتی طور پر معطل کیا ہے ختم نہیں اور اس وقت بھارت کے خلاف جنگی کشیدگی کے معاملات واضح نہیں ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، پاکستان کے لیے مسائل؟
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
-
ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عید الاضحٰی کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی
-
محکمے کرپشن سے مکمل پاک نہیںہو سکے، میرے ہوتے ہوئے کرپشن افسوسناک ہے‘مریم نواز شریف
-
حکومت کا عالمی سطح پر مختلف ممالک میں سفارتی وفود بھجوانا اچھا اقدام ہے
-
"پاکستان میں 1 کروڑ لوگوں کے پاس کھانے کیلئے 1 وقت کی بھی روٹی نہیں ہے"
-
ایف بی آرکی آئی ایم ایف کو ریٹیل، رئیل اسٹیٹ اور کارپوریٹ سیکٹرز میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے آڈٹ کی یقین دہانی
-
عوام کو بہتر ماحول فراہم کرنا ہے‘ گولڑہ اور مارگلہ اسٹیشن پر جدید طرز کے ریسٹورنٹ بنائے جائینگے،حنیف عباسی
-
توہین عدالت کیس ‘ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب
-
سپر ٹیکس کیس،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے تحریری دلائل مانگ لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.