
ماضی قریب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش نہ ہونے پر قوم کو شدید تحفظات ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
پیر 19 مئی 2025 21:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پچھلے دو دسال میں پانچ دفعہ کرکٹ کوچ ، سلیکشن کمیٹیاں تبدیل کی گئیں ، ہم نے یقینی بنایا کہ فل ٹائم کوچ کرکٹ کے لئے ہونگے ۔
انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ملک بھر کے تمام صوبوں ، ضلعوں کی سطح پر جاری ہے، اس کا مقصد باصلاحیت کھلاڑیوں کو کرکٹ میں واپس لانا ہے ۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ قومی کھیلوں کو صوبائی معاملے میں آچکے ہیں، آج یہاں تجویز آئی کہ سپورٹس کے لئے ایپکس کمیٹی قائم کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات ہوئے ، ہمارے ہاں الیکشن میں ایسیلوگ فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن میں حصہ لیتے ہیں جنہوں نے کبھی زندگی میں فٹ بال کو کبھی کک بھی نہیں ماری ہوگی ۔نبیل گبول نے کہا کہ ایم ڈی سوئی گیس نے فٹ بال ٹیم کو برطرف کر دیا ہے اور فٹ بال گرائونڈ کو تالے لگا دیئے گئے ہیں ۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ متعلقہ وزارت کی جانب سے اس معاملے کو دیکھیں گے ۔نور عالم نے ضمنی سوال پر طارق طارق فضل چوہدری نے کہا کہ لمبے عرصے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں واپس آئی ہے، انٹرنیشنل میچز کا فیصلہ پی سی بی نے کرنا ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آنے والی تمام انٹرنیشنل ٹیموں کو ریاست کا مہمان تصور کیا جاتا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان زیتون کی کاشت میں خودکفالت حاصل کر سکتا ہے ‘رانا تنویرحسین
-
غیرقانونی بھرتی کیس، چوہدری پرویزالٰہی ودیگر ملزمان فرد جرم کیلئے 6نومبر کو طلب
-
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کیخلاف انکوائری کی تفصیلی رپورٹ اگلے ہفتے طلب
-
سندھ ہائیکورٹ، سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب
-
لاہور، 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا کریانہ اسٹور کا مالک گرفتار
-
50 سالہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں 20 سالہ نوجوان کی ضمانت منظور
-
چیچہ وطنی ، جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور فرار
-
کراچی‘ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار
-
زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کے لیے نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے، رانا تنویر حسین
-
فیصل آباد،شادی سے انکار پر خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
کراچی میں باپ نے 2 بچیوں کے گلے کاٹ دئیے
-
لاہورپھرپاکستان کا آلودہ ترین شہرقراز، پنجاب میں ایمرجنسی ایکشن پلان فعا ل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.