
پنجاب بھرمیں 1383ٹریفک حادثات، 16افراد جاں بحق،1609زخمی ہو گئے
منگل 20 مئی 2025 22:10

(جاری ہے)
صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 912ڈرائیورز،60کم عمرڈرائیورز، 547مسافراور166پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ250ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی دارالحکومت314متاثرین کے ساتھ پہلے ، فیصل آباد 111حادثات میں 129متاثرین کے ساتھ دوسر ے،گوجرانوالہ 82حادثات میں 88متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔ان ٹریفک حادثات کے بیشتر واقعات میں 1288موٹرسائیکل،96آٹورکشے،167کاریں،33وین،14مسافر بسیں،41ٹرک اور132دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت خیبرپختونخوا صوبے کی یکساں ترقی کیلئے پرعزم، پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں 58 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
-
خضدار میں سکول بچوں کی بس پر حملہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہی:خرم نواز گنڈاپور
-
اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے غزہ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان شرمناک ہے : جاوید قصوری
-
گورنر سندھ سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سندھ کے 9 رکنی وفد کی ملاقات
-
شرجیل میمن کی ضیا الحسن لنجار کے گھر کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
وزیراعلی سندھ کا پولیو کیخلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان
-
کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا دل کا اسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے، وزیراعلی سندھ
-
بے گناہ بچوں نے خون کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ دہشتگردوں کو معاف نہیں کرینگے ، سرفرازبگٹی
-
خضدار میں بچوں کی وین کو نشانہ بنانا انسانیت پر حملہ ہے، میر سرفرازبگٹی
-
شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں‘محسن نقوی
-
پرویزالٰہی کے خلاف جنگلات کی 6 ہزارکنال اراضی خورد برد ریفرنس ‘ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.