مورو واقعے کو جواز بنا کر سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں،کنوینر دریائے سندھ بچا ئو
جھوٹی ایف آئی آرز درج کر کے پیپلز پارٹی نے پورے سندھ میں ایک بار پھر خوف اور جبر کی روایت کو قائم رکھنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں،سید زین شاہ
جمعرات 22 مئی 2025 21:25
(جاری ہے)
سید زین شاہ نے مزید کہا کہ ہمیں پہلے ہی خدشہ تھا کہ مورو کا واقعہ ایک مینیج دہشت گردی ہے، جسے جواز بنا کر سندھ کی پرامن قومی جمہوری سیاست کو روکنے کی کوشش کی جائے گی لیکن ہم زرداری مافیا اور سندھ حکومت کے تمام غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا پرامن، منظم اور قومی یکجہتی کے ساتھ مقابلہ کریں گے اور اپنے ساتھیوں اور کارکنوں کے تحفظ کے لیے قانونی اور عوامی سیاسی جدوجہد کا راستہ اپنائیں گے۔
دوسری جانب، ایس یو پی کے سینئر نائب صدر روشن علی برڑو نے پارٹی کے ساتھیوں کے ایک بڑے وفد کے ساتھ شہید زاہد علی لغاری کے آبائی گاں لغاری بجارانی پہنچے، جہاں انہوں نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کی اور ان کے غم میں شریک ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
بورے والا،موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجا جاں بحق
-
اوورسیز پاکستانیوں سے جون میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول، سالانہ بنیاد پر 2فیصد اضافہ
-
کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
-
سماعت سے محروم افراد کے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنیں گے
-
پاکستان میں پائیدار امن کے لیے اتحاد و یکجہتی ناگزیر ہے، حافظ طاہر اشرفی
-
چین اور پاکستان کا باہمی تعلق صر ف دو حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان مضبوط رشتہ ہے،فیصل کریم کنڈی
-
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی کا مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56کروڑ 80لاکھ ڈالر ہوگئیں
-
چیئرمین خالد مقبول نے چوری چھپے الیکشن کمیشن سے چار بار عہدے میں توسیع لی ‘ مصطفی کمال
-
قرآن و سنہ موومنٹ کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں ملکی سلامتی، اسلامی اقدار، توانائی، فلسطین اور آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے
-
گروپ ہیڈ ملٹی میڈیا اردو پوائنٹ شاہد نذیر چودھری کا ایم ایم ڈی سی کا دورہ، گردوں کے مریضوں کے لیے فلاحی خدمات کو سراہا
-
مختلف ممالک میں غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.