
J-10C کی کامیابی پر چین کی ڈاکومنٹری، پاکستان کی فضائی طاقت پر مہر ثبت کردی
پاکستان نے چین کے اتھ اپنی دفاعی شراکت کو مزید مضبوط کیا ، 2020ء سے 2024ء کے دوران81 فیصد دفاعی درآمدات چین سے ہوئیں
جمعہ 23 مئی 2025 13:42

(جاری ہے)
دستاویزی فلم میں زور دیا گیا کہ پاکستان نے چین کے ساتھ اپنی دفاعی شراکت کو مزید مضبوط کیا ہے، 2020ء سے 2024ء کے دوران پاکستان کی 81 فیصد دفاعی درآمدات چین سے ہوئیں، جس میں J-10C اور PL-15 جیسے جدید ہتھیار شامل ہیں۔
فلم میں J-10C طیاروں کی تیاری کی طویل تاریخ پر بھی روشنی ڈالی گئی، جو 1980ء کی دہائی میں اس وقت شروع ہوئی جب چین نے محسوس کیا کہ اس کے جنگی طیارے امریکی اور سوویت ٹیکنالوجی سے پیچھے ہیں۔ پہلا J-10 طیارہ 1997ء میں تیار ہوا، جسے چینی ماہرین نے فضائی دفاع کی تاریخ کا معجزہ قرار دیا۔J-10C اس وقت ملائیشیا کے Langkawi ایئر شو میں بھی نمائش کیلئے پیش کیا جا رہا ہے، جہاں یہ اپنی جدید ٹیکنالوجی اور جنگی صلاحیتوں کے باعث بین الاقوامی توجہ حاصل کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور کی سڑکیں شریف خاندان کے جھوٹے دعوؤں کا پردہ چاک کر رہی ہیں
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
-
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم کردی
-
ہائبرڈ نظام اور فوج کو سیاست میں لا کر عوام کو مزید بےوقوف بنایا گیا ہے
-
ترکی، کرد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
-
شہید ڈی ایس پی رحمین خان کی عظیم قربانی کو سلام‘قوم کے سر کا تاج ہیں، محسن نقوی
-
شیخ وقاص اکرم کیجانب سے فواد چوہدری کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ کیس
-
وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کادورہ آذربائیجان، وزیرِ اعظم ، وزیر انصاف اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقاتیں
-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، ججزکی کارکردگی کا جائزہ
-
انسانی حقوق کے چیمپئن بلوچستان میں ہونیوالے واقعے کی مذمت نہیں کرتے، عظمیٰ بخاری
-
بلوچستان میں معصوموں پر خونی وار، پنجاب کے شہید بیٹوں کو پورے اعزاز کے ساتھ مختلف علاقوں میں سپرد خاک کردیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.