
ممنوعہ تجارتی معاہدوں پر سخت کارروائی کا عندیہ ، کمپٹیشن کمیشن کی جانب سے ساڑھے 7 کروڑ روپے تک جرمانے کی وارننگ
ہفتہ 24 مئی 2025 15:54
(جاری ہے)
ان معاہدوں میں قیمت طے کرنے، مارکیٹ کی تقسیم یا ایسی دیگر شرائط شامل ہوتی ہیں جو آزادانہ مارکیٹ میں مقابلے کو محدود یا مسخ کرتی ہیں ، جو کہ کمپٹیشن ایکٹ 2010 کی خلاف ورزی ہے۔
کمیشن نے واضح کیا کہ مختلف سطحوں پر کام کرنے والے کاروباری اداروں ، کمپنیاں اور ڈسٹری بیوٹرز ، ہول سیلرز کے مابین ایسے معاہدے، جو مارکیٹ میں مسابقت کو روکنے یا متاثر کرنے کا سبب بنیں، بنیادی طور پر کالعدم تصور کیے جاتے ہیں، جب تک کہ انہیں کمیشن کی جانب سے باقاعدہ استثنیٰ نہ ملے۔ ایسا استشنیٰ یا چھوٹ صرف صورت میں دیا جا سکتا ہے اگر کمیشن کے جائزہ کے مطابق معاہدہ پیداوار، تقسیم، کارکردگی یا تکنیکی و اقتصادی ترقی میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تو اسے مشروط اجازت دی جا سکتی ہے۔ کمپنیاں ایکٹ کے سیکشن 5 کے تحت کمیشن کو استثنیٰ کی درخواست جمع کرا سکتی ہیں۔مسابقتی کمیشن کا بنیادی مقصد تمام اقتصادی شعبوں میں آزاد اور منصفانہ مقابلے کو فروغ دینا ہے، تاکہ مارکیٹ میں جدت اور مؤثر کارکردگی کی حوصلہ افزائی ہو اور صارفین کو استحصال سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.