
پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں یوم تشکر اور یوم تکبیر منایا گیا
اتوار 25 مئی 2025 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کی حمایت کرے۔
تقریب میں سعودی نژاد پاکستانی گلوکار نعیم سندھی نے پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان انٹرنیشنل سکولوں کے طلباء کی جانب سے زبردست تقاریر اور دلکش ٹیبلوز پیش کیے گئے۔پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پوری نے قوم کے عزم اور پاک افواج اور شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کے حصول کے لیے قوم کو اتحاد اور عزم کا مظاہرہ جاری رکھنا ہوگا۔تقریب کا اختتام پاکستانی شہداء کے لیے رقت آمیز دعا کے ساتھ ساتھ پاکستان اور سعودی عرب کی سلامتی اور خوشحالی کی دعا سے ہوا۔مزید قومی خبریں
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.