
حب سٹی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن،سنگین جرائم مین ملوث ملزمان گرفتار
اتوار 25 مئی 2025 22:10
(جاری ہے)
رند مارکیٹ سے موٹر سائیکل چوری کی کوشش میں عبد المنان رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا جبکہ یوسف گوٹھ کراچی کے رہائشی عبدالباسط سے ندی کے قریب گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے والے ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ہوا۔
پولیس نے جوابی کارروائی میں سجاد عرف ٹریکٹر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ماہ رمضان کے دوران دکانوں میں ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کے دو اہم کارندے گل بیگ اور ولی محمد بھی گرفتارکئےگئے، جنہوں نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کا گورنرفیصل کریم کنڈی کو ٹیلی فون ، خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہار افسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا باجوڑ میں امدادی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کاخیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سےقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار
-
بلوچستان میں انٹرنیٹ سروسز کی بندش کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا ہے‘ازالہ کیا جائیگا،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
حکومت پاکستان نے اپنے اشتہارات میں سب کی تصاویر چھاپی ہیں مگر قائداعظم کی تصویر نہیں، سینیٹر فیصل جاوید
-
کراچی، ٹک ٹاکر کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خواتین کی شرمناک حرکت
-
پاکستان کی کامیابی سے بھارت کی معیشت ہچکولے کھاررہی ہے، سعید غنی
-
یہ وقت سیاست کا نہیں، وفاق اور صوبائی حکومت کو مل کر کام کرنا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
جشن آزادی پر ون ویلنگ ، ہوائی فائرنگ پرصوبہ بھر میں277 افراد گرفتار
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر، ملک سیف الملوک کھوکھرکی عوامی اجتماع میں شرکت
-
داتا علی ہجویریؒ کی زندگی اہلِ ایمان کیلئے مینارہ نور ہے‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
-
72 فیصد کمپنیاں سائبرسکیورٹی کے لیے ملٹی وینڈر سسٹم پر انحصار کرتی ہیں،تحقیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.