
بسوں ، ٹرکوں اورسی بی یو کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ
پیر 26 مئی 2025 13:39
(جاری ہے)
پی بی ایس کی رپورٹ کے اسی طرح بھاری گاڑیوں ، کاروں اور موٹرسائیکلز کے مکمل اور جزوی طور پر مکمل کٹس (سی کےڈی /ایس کے ڈی ) کی درآمدات بھی 141 فیصد ، 37 فیصد اور 11 فیصد کے اضافہ سے رواں مالی سال میں 303 ملین ڈالر، 818 ملین ڈالر اور 38 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں ۔ مزید برآں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں استعمال شدہ درآمدات گاڑیوں کی درآمدات 6 فیصد کی بڑھوتری سے 27 ہزار 859 یونٹس کے مقابلہ میں 29 ہزار 590 یونٹس تک پہنچ گئیں ۔

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.