
بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری: ہندو شہری بھی مودی سرکار کے خلاف بول پڑے
پیر 26 مئی 2025 19:30
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ مسلمان ہمیشہ ہندو برادری کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور ان کے گھروں کو گرانا سراسر ظلم اور ناانصافی ہے۔
ایک بھارتی شہری نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ہم مسلمانوں کے گھروں میں آتے جاتے رہے ہیں انہوں نے کبھی نفرت نہیں کی۔ یہ نفرت صرف مودی سرکار نے پھیلائی ہے۔سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں دراصل مودی حکومت کی اندرونی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی ایک منظم کوشش ہے۔ پہلگام واقعے کو بنیاد بنا کر مسلمانوں کے گھروں کی مسماری مودی حکومت کا سوچا سمجھا انتقامی منصوبہ ہے، جس کا مقصد سیاسی فائدہ حاصل کرنا اور اقلیتوں کو خوفزدہ کرنا ہے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر مسلمانوں کو دہشتگرد قرار دے کر ان کے خلاف جبر جاری رہا تو یہ اقدام بھارت کو اندرونی طور پر کمزور کر سکتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں فوری طور پر ان کارروائیوں کا نوٹس لیں۔واضح رہے کہ بھارت میں مودی حکومت کے دور میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی پالیسیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس پر اب خود بھارتی عوام بھی سراپا احتجاج بنتے جا رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں یومِ استحصال کشمیر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
-
امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیون وٹکوف روس پہنچ گئے
-
ایران میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
-
امریکی ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی پر روس کی وارننگ
-
بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے، ٹرمپ
-
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں یوکرینی صدر کا دعوی
-
اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پرمکمل قبضے کا ناپاک فیصلہ
-
اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
-
سوڈان میں قحط نے بھوکے شہریوں کو گھاس چارہ کھانے پر مجبور کر دیا
-
امریکا نے سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی
-
گودی میڈیا نے ٹرمپ کو ذہنی مریض، خود پسند اور نااہل قرار دینا شروع کر دیا
-
روسی صدرپیوٹن کا بڑا قدم، روس نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.