
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے بہترین کھلاڑی حسن نواز کو انعام میں BYD Sealگاڑی مل گئی
پیر 26 مئی 2025 20:00
(جاری ہے)
بی وائی ڈی پاکستان| ایم ایم سی کے نائب صدر برائے سیلز اینڈ اسٹریٹجی دانش خالق نے کہا، ''ہمیں پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ کا حصہ بننے پر فخر ہے، جو ملک میں مقامی و بین الاقوامی کرکٹ اسٹارز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرتا ہے۔
دنیا بھر میں نمبر 1 نیو انرجی گاڑیاں بنانے والے ادارے کے طور پر بی وائی ڈی ملک میں اپنی جدید ٹیکنالوجی پیش کرکے پرفارمنس، جدت اور اعتماد کی علامت بننا چاہتا ہے جس کا اظہار ملک کے سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے میں بھی سامنے آیا۔ BYD Sealگاڑی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کو پیش کرنا ہماری اس شاندار کارکردگی کا مظہر ہے اور یہ پاکستان میں جدت کے عمل کو آگے بڑھانے اور مثبت تبدیلی لانے کے ہمارے مشن کی بھی جھلک ہے۔''ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے آفیشل موبیلٹی پارٹنر کے طور پر بی وائی ڈی پاکستان نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران اپنی موجودگی بھرپور انداز سے برقرار رکھی ۔ راولپنڈی، لاہور، کراچی اور ملتان کے اسٹیڈیمز میں بی وائی ڈی کی جدید نیو انرجی گاڑیاں پیش کی گئیں جن میں BYD Seal، BYD Atto 3اورBYD Shark 6شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ یہ نمائش کرکٹ کے جذبے اور جدید ٹیکنالوجی کا خوبصورت امتزاج پیش کرتی رہی، اور شائقین اور پرستاروں کو نئی جنریشن کی نیو انرجی گاڑیوں سے براہِ راست روشناس کیا۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.